تین بیوپاریوں سمیت 5 افراد کو اغوا کر لیا گیا

0
167
تین بیوپاریوں سمیت 5 افراد کو اغوا کر لیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : کندھ کوٹ میں غوث پور سے آنے والی کار میں تین بیوپاریوں سمیت 5 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔

اغوا ہونے والوں میں 3 ہندو بیوپاری شامل ہیں جن کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار ، سنجے کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

Leave a reply