اسرائیلی حملہ: اسماعیل ھنیہ کے خاندان کے 10 افراد شہید

0
365
اسرائیلی حملہ: اسماعیل ھنیہ کے خاندان کے 10 افراد شہید

ہاٹ لائن نیوز: اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں حماس کےرہنما اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی جسکے نتیجےمیں انکی بہن سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے 10 اپریل کو عید کے موقع پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے حازم، عامر اور محمد اور ان کا پوتا بھی شہید ہوئے ہیں۔

Leave a reply