
انسداد دہشت گردی عدالت ، نو مئی کو قصور میں جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کرنے کا معاملہ
مقدمہ میں ملوث پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں 3 ستمبر تک توسیع کا حکم
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی
ملزمان حاضری کیلئے انسداد دھشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
ملزمان پر نو مئی کو قصور کے مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا الزام ہے
ملزمان ساجد محمود ٫ عبد الرحمان ٫ سردار نبی احمد ٫ ختم شہزاد ٫ عدیل ٫ مزمل سمیت 17 ملزمان نے کوٹ رادھا کشن مقدمہ میں ضمانت دائر کر رکھی ہیں
ملزمان انور علی ٫ حسن عرفان ٫ ضیاء الرحمان ٫ محمد ندیم سمیت 13 راجا جنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہیں
ملزمان عرفان شریف ٫ عںد الرؤوف ٫اور سردار محمد امجد سمیت 14 ملزمان نے تھانہ الہ آباد کے مقدمہ میں ضمانت دائر کی
ملزمان عمر ندیم ٫ عدیل محمود٫ عابد حسین ٫ اور خلیل احمد سمیت 8 ملزمان راجا جنگ قصور کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی
اسی طرح کھریاں قصور سے نصر اللہ خان ٫ حاجی محمود ڈوگر ٫ اور محمد عثمان سمیت 8 ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہیں
سید حماد حسن ٫ محمد جمیل اور محمد ایوب نے پتوکی سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھیں ہیں








