اس سال ایڈز کے 1300 نئے کیسز کا انکشاف

0
232
اس سال ایڈز کے 1300 نئے کیسز کا انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : سندھ میں رواں سال اوسطاً ہر ماہ ایچ آئی وی (ایڈز) کے 260 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جنوری سے مئی تک ایچ آئی وی کے 1,300 سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی کے 10 سے 15 فیصد نئے کیسز بچے ہیں۔ زیادہ تر کیسز لاڑکانہ، ملحقہ اضلاع، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔

Leave a reply