
لاہور ہائیکورٹ
میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتیں مقرر کرنے کےہیلتھ کئیرکمیشن کے اختیار کی بحالی کےلئے دائر متفرق درخواست کی سماعت
عدالت نے حکومت پنجاب، نجی میڈیکل لیبز اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی
درخواست گزار کےوکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے
عدالتی فیصلہ موجود، ہے کہ نجی لیبز میڈیکل ٹیسٹوں کےمن پسند ریٹس مقرر نہیں کرسکتیں۔موقف
نجی لیبز کےمن پسند ریٹس مقرر کرنے سے مریضوں کومشکلات کاسامنا کرنا پڑتاہے۔موقف
نجی لیبز نے عدالت سےحقائق چھپائے اور حکم امتناعی حاصل کرلیا۔موقف
عدالت کیس میں فریق بننے کی اجازت دیتے ہوئے عدالتی حکم امتناعی ختم کرے۔استدعا








