تیزرفتار کارٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گئی، 3 جاں بحق

0
223
تیزرفتار کارٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گئی، 3 جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے شہر بہاولنگر میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔

افسوسناک حادثہ بہاولنگر ہارون آباد روڈ پر چک ڈھاباں کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر چلتی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی ۔

ریسکیو ٹیم نے زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر منتقل کر دیاہے۔

Leave a reply