ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہوگئی

0
267
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.31 فی صد تک پہنچ گئی۔

گزشتہ ہفتے بھی قلیل مدتی افراط زر کی شرح 1.01 فیصد کم ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21.22 فیصد رہ گئی۔

ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ سستی اور 12 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جب کہ 21 مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Leave a reply