سرکاری بلڈنگز سیاسی شحصیات کے نام منسوب کیے جائیں عدالت میں اہم سماعت

0
216
سرکاری بلڈنگز سیاسی شحصیات کے نام منسوب کیے جائیں عدالت میں اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ

سرکاری بلڈنگ اور سڑکوں کے نام شخصیات سے منسوب کرنے کے خلاف اپیل

عدالت نے اپیل کنندہ کو بعض دستاویزات اپیل کے ساتھ لف کرنے کی اجازت دے دی

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے شہری مشکور حسین کی اپیل پر سماعت کی

سیاسی شخصیات نام پر کئی سرکاری عمارتیں اور شاہراہ ہیں۔ موقف

عوامی پیسے کو ذاتی تشہیر پر استعمال نہیں کیا جاسکتا موقف

سرکاری عمارتوں کے نام قومی ہیروز ،سائنس اور ادب کی دنیا میں اعلی نام رکھنے والے افراد کے نام سے منسوب کیا جاسکتا ہے موقف

تمام سرکاری عمارتوں ،پارکس اور ہسپتالوں کے نام سیاست دانوں کے نام سے منسوب کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

Leave a reply