وزیراعظم کےمشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا قلمدان سونپ دیاگیا

0
221
وزیراعظم کےمشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا قلمدان سونپ دیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثناء اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔

Leave a reply