سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی

0
267
سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بھرمیں سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی آگئی۔

ملک بھر میں 10 گرام سونا 236 روپے جب کہ فی تولہ سونا 300 روپےسستاہوگیا۔اس کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ اور12 ہزار 791 روپے پر آگیا۔جبکہ سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ اور48 ہزار 200 روپے پر آگئی۔

Leave a reply