پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی

0
208
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی

لاہور ہائیکورٹ

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راو عمر ہاشم خان نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں، درخواست گزار
بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا ہے، درخواست گزار

پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے ہیں، راو عمر ہاشم
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، درخواست گزار

الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا

Leave a reply