محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن عدالت میں چالان جمع

0
245
محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن عدالت میں چالان جمع

اینٹی کرپشن کورٹ

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے جبری رخصت پر ہوتے ہوئے سیشن الاونس وصولی کا مقدمہ

عدالت نے ٹرائل کی مزید کاروائی 25 مئی تک ملتوی کر دی

اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی نے سماعت کی

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو جیل سے اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا

محمد خان بھٹی کی عدالت میں حاضری مکمل کی گئی

عدالت نے شریک ملزم سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے

سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز نے محمد خان بھٹی کو الاؤنس دیا تھا پراسیکیوشن

پراسیکیوشن نے محمد خاں بھٹی کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے

ملزم محمد خان بھٹی 2009 سے 2018 تک جبری رخصت پر تھا پراسیکیوشن
ملزم نے دس سال کے واجب الادا الاؤنس وصول کیئے پراسیکیوشن

ملزم محمد خان بھٹی پر دس سال کے 32 لاکھ اسبلی سیشن الاؤنس وصول کرنے کا الزام ہے

ملزم محمد خان بھٹی کو پرویز الہی نے پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی تعینات کیا تھا

Leave a reply