امریکہ کی سڑکوں پر رکشہ چلے گا

0
310
امریکہ کی سڑکوں پر رکشہ چلے گا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کی سڑکوں پرچلنے والا رکشہ اب امریکی سڑکوں پر بھی چلنے لگا، ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکا جیسے ملک میں بھی ایک رکشہ سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، ایک صارف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کیلیفورنیا کی سڑکوں پر ایک پیلے اور سیاہ رنگ کے روایتی رکشے کو چلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

منوہر سنگھ نامی ایک صارف نے ویڈیو کو شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ کیلیفورنیا میں آٹو رکشہ؟ شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو پر اب تک 8 لاکھ سے زیادہ تبصرے اور بائیس ہزار لائکس مل چکے ہیں۔

Leave a reply