90 سینٹی میٹر کی فیورٹ ٹیچر

0
155
90 سینٹی میٹر کی فیورٹ ٹیچر

90 سینٹی میٹر کی فیورٹ ٹیچر

نوے سینٹی میٹر قد کی استاد جو کہ اب بچوں کی آئیڈیل بن چکی ہیں، ریتا رانی بھارت میں ایک سکول میں ٹیچر ہیں ان کا قد نوے سینٹی میٹر ہے، چھوٹا قد ہونے کے باعث ریتا رانی کہتی ہیں کہ انھیں اس معاشرے میں جگہ بنانے کے لیے بہت کوشش کرنی پڑی تھی مگر اب وہ اپنے طلباء کے لیے وہ ایک متاثرکن شخصیت بن گئی ہیں۔

Leave a reply