62 سالہ کرکٹر نےتاریخ رقم کردی

0
162
62 سالہ کرکٹر نےتاریخ رقم کردی

ہاٹ لائن نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ نے لاطینی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں ایک نئی تاریخ بنائی ہے۔ فلک لینڈ آئلینڈ کے اینڈریو براؤن لی کا62 سال کی عمر میں ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیوہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، جزیرے فالکلینڈ آئیلینڈ کےاینڈریو براؤنلی نے 62 سال اور 145 دن کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کرکے سب سے زیادہ عمرکےکرکٹر ہونیکا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے اس عمرمیں کوسٹا ریکا کیخلاف اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا۔

Leave a reply