
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے ملزمان کی ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی
عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
ملزمان میں فواد چوہدری ،اسد عمر ،مسرت چیمہ سمیت دیگر نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
جناح ہاؤس حملہ اور نو مئی کے دیگر مقدمات کی نامکمل تفتیش
ڈی آئی جی انوسٹیگیشن زیشان اصغر انسداد دہشتگردی عدالت میں ہیش ہوئے
ملزمان کیخلاف شواہد پیش کریں اور مقدمات کی تفتیشی مکمل کریں عدالت کی ہدایات
تفتیشی جاری ہے ڈی آئی جی انوسٹیگیشن کا موقف
جب تفتیش مکمل ہو گی عدالت جا اظہار ناراضگی
عدالت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر کیسز کے تفتیشی افسران کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے









