
انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی کے چار مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کا معاملہ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چوہدری اور میاں محمودالرشید کی ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے ضمانتوں پر مزید سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ ، ماڈل ٹاؤن ، نصیر آباد میں مقدمہ درج ہے
میاں محمودالرشید پر 11 مقدمات درج ہیں جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے 5 مقدمات اعجاز چوہدری کے 7 مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت ہونا تھی
عدالت نے تفتشی افیسر کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ورانٹ جاری کر رکھے ہیں,,اج فاضل جج رخصت پر ہیں اور کیسز پر کاروائی نہ ہوگی,









