300 ارب ڈالر کے ’تاریخی‘ معاہدے پر سوال: ٹرمپ کے اعلان پر مکیش امبانی کی ’ریلائنس‘ اب تک خاموش کیوں؟

0
27

ایران جنگ کی وجہ سے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں آئل ریفائنری بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

 

ٹرمپ کے مطابق انڈین کمپنی ریلائنس انڈسٹریز اس ریفائنری میں تعاون کرے گی، جسے امریکہ فرسٹ ریفائننگ پروجیکٹ کے ذریعے بنایا جائے گا۔

300 ارب ڈالر کے ’تاریخی‘ معاہدے پر سوال: ٹرمپ کے اعلان پر مکیش امبانی کی ’ریلائنس‘ اب تک خاموش کیوں؟

امریکی صدر نے اسے امریکی توانائی کے شعبے کے لیے ایک تاریخی قدم قرار دیا ہے۔

 

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت فی بیرل 120 ڈالر تک پہنچ گئی

Leave a reply