Day: October 7, 2025
ایمازون کے بانی جیف بیزوز کا انسانیت کے مستقبل پر زبردست دعویٰ
ایمازون کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے جیف بیزوز نے انسانیت کے مستقبل کے بارے میں ...عالمی منڈی کے اثرات، پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جو عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا ...موبائل فون اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، ہزاروں چوری شدہ فونز برآمد
لندن: برطانوی پولیس نے ایک منظم بین الاقوامی گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چوری اور اسمگلنگ میں ملوث ...کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی جانب ایک اور شاندار قدم
دنیا بھر کے ماہرین فلکیات کے لیے حال ہی میں ایک انقلابی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب سائنسدانوں نے پہلی بار ...پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لےآئیں ، مشتاق احمد خان رہا
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرئیلی قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس ریلیف کی باضابطہ تصدیق پاکستان کے نائب ...ایسواتینی کا شاہی قافلہ، سوشل میڈیا پر عوامی غصہ بھڑک اٹھا
افریقی ملک ایسواتینی کے بادشاہ مسواتی سوئم کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں ...ماسکو میں افغانستان پر علاقائی ممالک کا اہم اجلاس جاری
ماسکو: افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو میں “ماسکو فارمیٹ” اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں پاکستان، ...“پاکستانی ہنر مندوں کے لیے سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جہاں دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ معاشی اور ...قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پر بات چیت، حماس اور اسرائیل کے مذاکرات جاری
مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دن امید افزا رہا۔ بات چیت میں ...سندھ حکومت کا مستحق فنکاروں کی مالی امداد کے لیے مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کا ...
کراچی: سندھ حکومت نے غریب اور مستحق فنکاروں، ادیبوں، شاعروں اور اداکاروں کی مالی معاونت کے لیے قائم مینجمنٹ بورڈ کی تشکیلِ ...