Month: September 2025
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1350 سے زائد پوائنٹس کا ...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری سرگرمیاں مثبت رہیں، اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں نمایاں بہتری ...معروف اداکار و کامیڈین انور علی انتقال کر گئے
پاکستانی اسٹیج اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار و کامیڈین انور علی طویل علالت کے بعد 71 برس کی عمر میں انتقال ...گائیوں کے حملے سے بزرگ ہائیکر ہلاک، اہلیہ زخمی
ویانا: آسٹریا کے پہاڑی علاقے میں ہائیکنگ کے دوران گائیوں کے ایک ریوڑ نے حملہ کر کے ایک بزرگ شخص کی جان ...ایس سی اواجلاس کامشترکہ اعلامیہ جاری: خطےمیں دہشت گردی کی مذمت
شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس میں رکن ممالک نے خطے میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات، بشمول جعفر ایکسپریس، خضدار ...ویمن ورلڈکپ 2025: انعامی رقم میں تاریخی اضافہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ ...ملک میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 300 ...پاکستان نےوقت سےپہلےقرضہ اداکرکے مالی استحکام کی نئی تاریخ رقم کردی
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی مالی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 2600 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت ...ماورا حسین نے حمل سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
معروف اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے متعلق گردش کرنے والی حمل کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے کر ...سہ ملکی کرکٹ سیریز: شائقین کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری
متحدہ عرب امارات میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوران شائقین کے لیے نیا ضابطہ اخلاق متعارف کروا دیا گیا ہے۔ ...عالمی میڈیا کا غزہ میں صحافیوں کے قتل پر خاموش احتجاج
دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں 250 سے زیادہ میڈیا اداروں نے غزہ میں صحافیوں پر جاری حملوں کے خلاف ...