Day: September 16, 2025
ڈیٹا خودمختاری اور سائبر سیکیورٹی کے نئے دور کا آغاز
اسلام آباد، 16 ستمبر 2025 (خصوصی رپورٹ) نیٹ ورکنگ اور سیکیورٹی کے انضمام میں عالمی رہنما فورٹی نیٹ نے پاکستان میں اپنے ...پی سی بی کا مطالبہ مسترد، ایشیا کپ سے علیحدگی پر غور
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشیا کپ میں ...سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ نئی بلند ترین ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور انجام دینے سے روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ڈویژن بینچ ...وزیراعظم پاکستان کی ایرانی صدر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دوحہ میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں امت مسلمہ کے اتحاد اور ...نادرا کا معمر شہریوں کے لیے فیس ریکگنیشن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان
نادرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد کو فنگر پرنٹس کے مسائل سے بچانے کے لیے فیس ریکگنیشن سسٹم ...سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی اصل وجہ بتا دی
اسلام آباد – معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے حالیہ ویڈیو پیغام میں وضاحت کی ہے کہ انہوں ...پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: اسحاق ڈار
دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مضبوط افواج اور جدید دفاعی نظام موجود ہے، اور ملک ...ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا مختلف گروپس میں شامل
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپس جاری کر دیے گئے ہیں، جس میں پاکستان کے ارشد ...اسرائیل کی غزہ میں کارروائیاں نسل کشی قرار، اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل کو غزہ میں جاری جنگ کے دوران نسل ...