Day: September 14, 2025
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پرپابندی کی قراردادجمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی ...صدر زرداری کا چین میں ہائی اسپیڈ ٹرین کا سفر
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے دورہ چین کے دوران ایک جدید ہائی اسپیڈ ٹرین میں سفر کیا، جو زلزلے سے ...ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ: بھارتی پہلوان کا وزن زیادہ نکلنے پر ٹیم کو دھچکا
کروشیا میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ کے دوران بھارتی ریسلنگ ٹیم کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ...سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے شماریاتی ڈیٹا کا استعمال شروع
ملک میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا مؤثر انداز میں جائزہ لینے کے لیے حکومت نے مردم شماری، زراعت شماری ...دبئی پولیس کی ایشیا کپ میچ سے قبل کرکٹ شائقین کو وارننگ
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل دبئی پولیس نے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے ...استوراورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
استور: گلگت بلتستان کے ضلع استور اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف ...پاکستان کے ممکنہ بائیکاٹ پر بھارتی ٹیم کا ردعمل سامنے آگیا
ایشیا کپ کے دوران پاکستان کے خلاف میچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بحث اور بائیکاٹ کی اپیلوں کے بعد ...عامر خان نے فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی
بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی 2022 کی فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر کھل کر بات کی ہے۔ حالیہ ...کشتیوں کے دو حادثات میں 190سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے
جمہوریہ کانگو میں حالیہ دنوں دو مختلف کشتیوں کے حادثات میں 190 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد تاحال ...پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے والا ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ ...