16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے

0
187
16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے

16 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے

بلوچستان کے سات اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل بروز اتوار ہوں گے، ان 7 اضلاع میں قلات، سوراب، شیرانی، حضدار، ژوب، لورالائی اور بارکھان شامل ہیں، سولہ نشستوں پر 25 امیدوار مقابلے میں ہیں۔

جن میں مزدور، کسان، غیر مسلم اور خواتین امیدوار شامل ہیں، کل 1 سو چھ جنرل کونسلرز ووٹ ڈالیں گے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر پولنگ صبح اٹھ سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

Leave a reply