15 گھنٹے کی طویل پریس کانفرنس

0
140

15 گھنٹے کی طویل پریس کانفرنس

مالدیپ کے صدر محمد معظو نے تقریباً پندرہ گھنٹے کی 1 پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کے رہنما ولادی میر زیلنسکی کا سب سے طویل پریس کانفرنس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، ’اے۔ ایف۔ پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چھیالیس سالہ صدر محمد معیظو نے ہفتے کی صبح دس بجے میراتھن پریس کانفرنس کا آغاز کیا اور دوران پریس کانفرنس نماز کے مختصر وقفوں کے ساتھ یہ کانفرنس چودہ گھنٹے چون منٹ تک جاری رہی۔

Leave a reply