10,000 پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کا سنہری موقع

0
101
10,000 پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کا سنہری موقع

10,000 پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کا سنہری موقع

یورپی ملک بیلا روس میں 1.5 لاکھ میں سے پاکستان کو 10,000 ملازمتوں کا کوٹہ ملنے کا امکان ہے، یہ سمندر پار پاکستانیوں کے لئے خوش آئند خبر ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یہ تفصیلات دی گئیں ہیں، اجلاس کی صدارت ذیشان خانزادہ نے کی۔

حکومت کا کہنا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ ایم۔ او۔ یو فائنل ہو گیا ہے، اس سے ورکنگ کمیونٹی کو ملازمت کے نئے مواقع میسر آئیں گے، مختلف ممالک سترہ ہزار 2 سو چھتیس پاکستانی قید ہیں ان میں سے پندرہ ہزار 238 مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ہیں۔,

Leave a reply