100 ارب کے ہتھیار سعودیہ کو دینے کی پیشکش

0
187
100 ارب کے ہتھیار سعودیہ کو دینے کی پیشکش

100 ارب ڈالر کے ہتھیار سعودیہ کو دینے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو 100 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کے پیکج کی پیشکش کی ہے، جس کا اعلان ٹرمپ کے سعودیہ دورے کے موقع پر ہو گا، امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکج کی پیش کش کرنے کے لیے تیار ہے، ذرائع کے مطابق یہ تجویز مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودیہ کے دوران اعلان کے لیے تیار کی گئی ہے۔

Leave a reply