10 سالہ برطانوی کھلاڑی نے گرینڈ ماسٹر کو ہرا دیا

10 سالہ برطانوی کھلاڑی نے گرینڈ ماسٹر کو ہرا دیا
مغربی لندن کی 10 سالہ بودھنا نے برطانوی شطرنج چیمپئن شپ کے فائنل میں ساٹھ سالہ گرینڈ ماسٹر ویلز کو شکست دے کر کم عمر ترین کھلاڑی بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ بودھنا نے یہ کارنامہ دس سال ، پانچ ماہ اور تین دن کی عمر میں انجام دے کر ریکارڈ توڑ دیا ہے، اس شاندار کامیابی سے ان کو ویمنز انٹرنیشنل ماسٹر کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔









