
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنماوں کی پریس کانفرنس
ہم نے آج وکلاء کنونشن اور ریلی نکالی ہے ۔گوہر
لاہور ۔اپوزیشن لیڈر کی سربراہی میں ارکان نے مارچ میں شرکت کی
لاہور ۔ہم چاہتے ہے ملک میں قانون کی بالادستی ہوں
لاہور ۔ووٹ چوری نہ ہو جس کو ووٹ دیا کے حق میں اکاونٹ ہو
لاہور ۔ہم نے آج ریلی بانی پی ٹی آئی اور خواتین کی رہائی کے لئے نکالی
لاہور ۔بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے ۔گوہر خان
لاہور ۔اج لاہور نے ثابت کی عمران خان کا ہے ۔ملک احمد خان بھچر
لاہور ۔ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ دیکھے کے عوام ان کو نہیں چاہتے
لاہور ۔مسلط حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہے ۔اپوزیشن لیڈر
لاہور ۔تین رکنی بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی ہے سردار لطیف کھوسہ
لاہور ۔جب تک بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا ۔سردار لطیف
لاہور ۔بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سب اکٹھے ہے ۔شیخ وقاص
لاہور ۔ججزز کو وکلا سپورٹ کریں تو حقیقی وزیر اعظم باہر آئے گا ۔شیخ وقاص









