یوکرین کو مشورہ ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کریں

0
173
یوکرین کو مشورہ ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کریں

یوکرین کو مشورہ ہے کہ جنگ بندی معاہدہ کریں

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین میں لوگوں کی مزید جانیں جاتا نہیں دیکھنا چاہتے، اور ہم یوکرین میں جاری خون ریزی کو روکنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہم روس اور یوکرین جنگ بندی معاہدے کے انتہائی قریب ہیں۔

یوکرین کو جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کرنا چاہیے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کو مشورہ دیتا ہوں کہ جنگ بندی معاہدہ کر لیں، روس ایک بڑی طاقت ہے اور یوکرین اس کے مقابلے میں کچھ نہیں۔

Leave a reply