یوکرین کوسیکیورٹی ضمانت دینےسےٹرمپ کاصاف انکار

0
131
یوکرین کوسیکیورٹی ضمانت دینےسےٹرمپ کاصاف انکار

ہاٹ لائن نیوز: وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت کابینہ کاپہلااجلاس ہوا ، جسمیں وہ انہوں نےبتایاکہ جمعہ کے روز صدر زلینسکی انکے پاس ایک بڑے معاہدے پر دستخط کرنے آرہے ہیں ، جسکے بعد معدنی معاہدےپردستخط کیے جائینگے۔

غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ، “ہم یوکرین سے اپنی رقم واپس لینگے ، امریکہ یوکرین کو سیکیورٹی کی ضمانت نہیں دیگا۔”

ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوٹن کا یوکرین جنگ کو حل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں ہےمگرمجھے یقین ہے کہ یوکرائن کی جنگ ختم ہوگی۔

Leave a reply