
لاہور ہائیکورٹ،
اوکاڑہ یونیورسٹی کےوائس چانسلر کاعبوری چارج ساہیوال یونیورسٹی کےوی سی کو دینےکےخلاف کیس پر سماعت
عدالت نے سیکرٹری ہائیرایجوکیشن پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جسٹس شکیل احمد نے درخواست پر سماعت کی
یونیورسٹی پروفیسروں کےوکیل چوہدری محمدآصف شہزاد ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
اوکاڑہ یونیورسٹی کےوائس چانسلر کا عہدہ خالی تھا۔موقف
ساہیوال یونیورسٹی کےوائس چانسلر کواوکاڑہ یونیورسٹی کےعبوری وی سی کاعہدہ دے دیا۔موقف
پرووائس چانسلر کی موجودگی میں دوسری یونیورسٹی کےوی سی کو عہدہ دیا جانا غیر قانونی ہے۔موقف
ساہیوال یونیورسٹی کےوائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اخترکےعبوری چارج کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیاجائے،استدعا









