یونان : پاکستانی نوجوان کا قاتل ہم وطن نکلا

0
281
یونان : پاکستانی نوجوان کا قاتل ہم وطن نکلا

ہاٹ لائن نیوز : یونان میں چند روز قبل پاکستانی نوجوان کو قتل کرنے والا اپنا ہی ہم وطن بھائی نکلا۔ محمد ندیم کا قاتل عمر رضا یونان سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

عمر رضا کو تھیسالونیکی کے بس اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

عمر رضا نے پولیس کو بتایا کہ متاثرہ نے اس کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ غصے میں آ گیا اور ایک رات سوتے ہوئے اسے قتل کر دیا۔

Leave a reply