ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ، کتنے طلباء شریک ہوں گے ؟

0
299
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ، کتنے طلباء شریک ہوں گے ؟

ا
ہاٹ لائن نیوز : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج دوبارہ لیا جائے گا ، جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

حکومت سندھ اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ہدایات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی 19 نومبر بروز اتوار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (MDCAT) برائے سال 2023-24 کا دوبارہ انعقاد کر رہی ہے۔ صوبہ بھر سے 41 ہزار سے زائد طلباء و طالبات شرکت کریں گے ۔

Leave a reply