یمن کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ

0
124
یمن کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ

یمن کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ

اسرائیلی آرمی کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی طرف سے داغے جانے والے میزائل کے سبب اسرائیل کے کئی علاقوں میں سائرن بج اُٹھے، بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام پر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے تحت 18 مارچ سے لے کر اب تک یمن کی طرف سے 67 بیلسٹک میزائل اور سترہ ڈرونز اسرائیل کی طرف لانچ کیے گئے ہیں۔

Leave a reply