یمن نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل حملہ کردیا

0
184
یمن نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل حملہ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : یمن کیجانب سے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد تل ابیب ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

عرب میڈیا کیمطابق یمن سے تل ابیب اور اسرائیل کے وسطی علاقوں پر میزائل داغے گئےہیں۔

میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگے۔ تل ابیب ایئرپورٹ کو بھی عارضی طور پر بند کر دیا گیاتھا۔

Leave a reply