یمنی فورسز نے امریکی بحریہ کے جہازوں پر بڑا حملہ کردیا

0
178
یمنی فورسز نے امریکی بحریہ کے جہازوں پر بڑا حملہ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : لبنان و فلسطین پر اسرائیلی بمباری کا بدلہ لینے کیلیے یمنی افواج نےبحیرہ احمرمیں امریکی بحریہ کےجنگی جہازوں پر بڑا حملہ کردیا ہے۔ یمنی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری کے مطابق حملے میں تین امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا، جو اسرائیل کی مدد کے لیے مقبوضہ علاقوں کی طرف بڑھ رہے تھے۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ بحریہ، فضائیہ اوربری فوج نے مشترکہ طور پر حملے میں حصہ لیا اور 23 بیلسٹک اور کروز میزائل داغے گئے۔ ڈرون کی مدد بھی لی گئی۔

Leave a reply