ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 20 ہزار 5سوکی سطح پرپہنچ گیا

0
195
ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 20 ہزار 5سوکی سطح پرپہنچ گیا

ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 20 ہزار 5سوکی سطح پرپہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : آج کاروباری ہفتےکے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنےمیں آیا، جہاں ہنڈریڈانڈیکس انڈیکس میں تقریباً 9سو پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈہوا۔

ہنڈریڈانڈیکس انڈیکس 1لاکھ20,500 پوائنٹس کی بلندسطح پر پہنچ گیاہے جوسرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافےکامظہر دکھائی دےرہاہے۔

Leave a reply