ہندوستانی گلوکار نےدلبرداشتہ ہوکرخودکشی کرلی

0
162
ہندوستانی گلوکار نےدلبرداشتہ ہوکرخودکشی کرلی

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی ریپر اور انجینئر ابھیینو سنگھ اپنے بنگلورواپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں۔

ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، اتوار کی رات 32 سالہ ریپرنےخودکشی کرلی۔ ابھیینو کے اہلخانہ نے مراٹھلی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ابھیینو کے اہلخانہ کو شبہ ہے کہ انکے بیٹے کی خودکشی انکی اہلیہ سے تنازعہ کیوجہ سے ہے۔

پوسٹ مارٹم کے بعد ، اس کی لاش کو آخری رسومات کے لئے اوڈیشہ بھیج دیا گیا ہے جبکہ پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

Leave a reply