ہم 14 ماہ سے بے گناہ جیل کاٹ رہے ہیں اعجاز چوہدری

0
220
ہم 14 ماہ سے بے گناہ جیل کاٹ رہے ہیں اعجاز چوہدری

عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا طبی معائنہ
شوکت خانم کی میڈیکل ٹیم انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئی
کمرہ عدالت میں اعجاز چوہدری کے بلڈ ٹیسٹ کے نمونے کیئے گیے
اعجاز چوہدری دل کے مریض ہیں اور ان کا ہر ماہ بلڈ ٹیسٹ کرایا جاتا ہے فیملی موقف
پی ٹی آئی رہنما سینٹر اعجاز چوہدری انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے

پی ٹی آئی رہنما سینٹر اعجاز چوہدری کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

بھائی لوگوں کو کہیں کہ عدالتوں کو آزاد کر دیں
ضمانتیں ہمارا حق ہیں ہمیں ضمانتیں دی جائیں
ہم چودہ ماہ سے بے گناہ جیل کاٹ رہے ہیں
ہم اپنا ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے
ساری سیاست میں غریب کا کہیں ذکر نہیں ہے
ریٹ مقرر کردہ کچھ اور بکنے کا سو فیصد زیادہ ہے
پنجاب حکومت نے الیکشن کیمپین شروع کر دی ہے
فواد چوہدری کے پی ٹی آئی میں آنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں
مجھے کسی کے پی ٹی آئی میں آنے کا کوئی مسئلہ نہیں
یہ اختیار جناب چئیرمین کا ہے

Leave a reply