ہم نے انصاف اورعدل کو مزاق بنا کررکھا ہوا ہے اعظم سواتی

0
189
ہم نے انصاف اورعدل کو مزاق بنا کررکھا ہوا ہے اعظم سواتی

اعظم خام سواتی
ہم نے انصاف اور عدل کے نظام کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے،،
ہم پر جن لوگوں نے کیسسز بنائے مقدمات ان پر درج ہونے چاہیں،، اعظم خان سواتی
عمران خان کیخلاف بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے
آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے
جعلی، بے بنیاد مقدمات کے زریعے پراسکیوشن اور ججز کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے

اعظم سواتی نے انسدادہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانتوں کی توسیع کے لیے پیش ہوئے
آعظم سواتی کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں مقدمات درج کیے گئے ہیں

Leave a reply