ہم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ؛ وزیراعظم

0
184
ہم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ؛ وزیراعظم

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف نے تربت میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ حکومت اور سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کیخلاف سرگرم ہیں۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی کیلیے دعا کی اور سوگواران سے اظہار تعزیت کیا۔

Leave a reply