ہمیں ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف ڈیٹھ سیل میں رکھا ہوا ہے سابق گورنر

0
165
ہمیں ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف ڈیٹھ سیل میں رکھا ہوا ہے سابق گورنر

*انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*
سانحہ نو مئی کے واقع کی پہلے دن ہی مزمت کی تھی
حکمران اگر شریک جرم نہیں تو یہ جوڈیشل کمیشن بنانے سے بھاگ کیوں رہے ہیں
جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تو اب تو بنا دیں جوڈیشل کمیشن
پاکستان میں قانون ایک ہی ہے جبکہ صوبوں میں اسکا عمل مختلف ہے
پنجاب میں آج بھی حکمرانوں کو جیلوں میں رکھا ہوا ہے

سوا سال ہو گیا ہم انتظار کے منتظر ہیں
آج سوا سال بعد تفتیشی کاغذ بدل رہے ہیں
ہمیں بہانے سے جیل میں رکھا ہوا ہے
ہمیں ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف ڈیٹھ سیل میں رکھا ہوا ہے
انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے اور انتقامی کاروائی اور کیا ہوتی ہے
بنوں کا واقعہ افسوسناک ہے اءک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے
چچا بھتیجی کی حکومت نے فسطائیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں

Leave a reply