ہمارا فئیر ٹرائل ہونا چاہیےشاہ محمود قریشی

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف جیل میں کیس کی سماعت
عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیان پر جرح کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی
شاہ محمود قریشی کا دوران سماعت فاضل جج سے مکالمہ
ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے شاہ محمود قریشی
ہمیں فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے شاہ محمود قریشی
جیل ٹرائل کا فیصلہ ہوچکا ہے کیس کو لٹکایا نا جائے جج اے ٹی سی
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی حاضری مکمل کی









