ہلکی سے بارش سیشن کورٹ لاہور کی بجلی کئی گھنٹوں بند رہی

0
188
ہلکی سے بارش سیشن کورٹ لاہور کی بجلی کئی گھنٹوں بند رہی

ہلکی سی بارش اور موسم خرابی

سیشن عدالت اندھیرے میں ڈوب گئی
سیشن عدالت کی بجلی بند ہونے کے باعث عدالتی کام ٹھپ ہو گیا
عدالتی اہلکار موبائل کی روشنی میں کام کرنے پر مجبور
ججز صاحبان بھی عدالتوں میں موبائل ٹارچ سے فائلیں پڑھنے لگے
سیشن عدالت کا واحد جنریٹر بھی بند ہو گیا
جنریٹر چل رہا تھا اچانک تکنیکی خرابی سے بند ہوا ہے ، انتظامیہ

تاہم کچھ گھنٹے گزر جانے کے بعد بجلی فعال کر دی گئی

Leave a reply