ہرطرف اندھیراہےدعاکریں کہ روشنی ہوجائے ،شیخ رشید

0
136
ہرطرف اندھیراہےدعاکریں کہ روشنی ہوجائے ،شیخ رشید

ہاٹ لائن نیوز : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ 4 ماہ میں 36،000 سے زیادہ مقدمات بنائےگئے ہیں ، 4 ماہ میں 36،000 مقدمات کی تکمیل کرنابیحد مشکل ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ہر جگہ اندھیراہی اندھیراہے ، دعا کریں کہ جلدروشنی ہوجائے،پاکستان کو ترقی ملےاور غریبوں کی زندگی میں بھی بہتری آجائے۔

Leave a reply