ہتک عزت کا قانون میڈیا کا گلا گھوٹنے کے لیے بنایا گیا سرداد لطیف کھوسہ

0
195
ہتک عزت کا قانون میڈیا کا گلا گھوٹنے کے لیے بنایا گیا سرداد لطیف کھوسہ

سردار لطیف کھوسہ کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

ہتک عزت کا قانون آئین اور قانون کے متضاد ہے
میڈیا کا گلا گھونٹ کی تیار کی گی ہے
عدالتیں اس قانون کو کالعدم قرار دے دی گئی

وہ قومیں تباہ ہوئیں ہیں جو عوامی مینڈیٹ کی عزت نہیں کرتی
آج آپ ہوش کے ناخن لیں اور جو مینڈیٹ عوام کا چرایا ہے
خدارا وہ مینڈیٹ عوام کو واپس لوٹائیں
تاکہ ملک میں جمہوریت چلیں اور آئین کی بالادستی ہو

Leave a reply