ہالی وڈ کے ڈائریکٹر روب رائنر اور ان کی بیوی کی موت، بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

0
110
ہالی وڈ کے ڈائریکٹر روب رائنر اور ان کی بیوی کی موت، بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

ہالی وڈ کے معروف فلم ہدایتکار روب رائنر اور ان کی بیوی کی لاشیں ان کے گھر سے ملی ہیں، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کے بعد مقتولین کے بیٹے نک رائنر کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

روبرٹ رائنر کی موت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے طنزیہ تبصرہ کیا گیا، جس میں انہوں نے کہا کہ رائنر نہ صرف باصلاحیت فلم ہدایتکار تھے بلکہ کامیڈی اسٹار بھی تھے، تاہم ان کے مطابق رائنر کو “ٹرمپ ڈیرینجمنٹ سنڈروم” لاحق تھا، جسے انہوں نے ان کی موت کی وجہ قرار دیا۔

ٹرمپ کے بیان پر ریپبلکن کانگریس مین تھامس میسی نے اسے نامناسب اور غیر مہذب قرار دیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر کا رویہ غیر مناسب اور تشویشناک ہے۔

Leave a reply