ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے

0
148
ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے

ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے، اس یورنیورسٹی کو وفاقی قوانین پر عمل کرنے کی ضرورت ہے،
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کو کالج کیمپس میں یہودی امریکی طلبا کے خلاف یہود دشمنی پر بھی معافی مانگنی ہو گی، ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے متعدد مطالبات ماننے سے انکار کیا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو خط میں یہ بھی لکھا تھا کہ طلبہ اور فیکلٹی کے اختیارات کم ہونے چاہیے، بیرونِ ملک سے آئے طلبہ کی خلاف ورزیوں کو فوری وفاقی حکام کو رپورٹ کیا جائے اور ہر تعلیمی شعبے پر نظر رکھنے کے لیے کسی بیرونی ادارے یا شخص کی خدمات حاصل کرنی ہوں گی۔

Leave a reply