ہائیکورٹ نے ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا

0
195
ہائیکورٹ نے ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایکس ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے حافظ شاکر محمود اعوان کی درخواست پر سماعت کی ،،،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت نے ملک سے ایکس کی بندش بغیر کسی وجہ کے کررکھی ہے ،،،ایکس کی بندش سے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں۔ تاہم استدعا کی گئی کہ عدالت ایکس کی بند۔ ختم کرنے کا حکم دے۔

،عدالت کی جانب سے وزارت داخلہ کو آج جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا لیکن وزارت داخلہ کی جانب سے خواب داخل نہ کروایا گیا تاہم عدالت نے ایک مرتبہ پھر آئندہ سماعت پر وزارت داخلہ کو جو جمع کروانے کا حکم دے دیا

Leave a reply