گھی کی قیمت میں واضح کمی کر دی گئی

0
292
گھی کی قیمت میں واضح کمی کر دی گئی

ہاٹ لائن نیوز : یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے صارفین کیلیے گھی 375 روپے فی کلو دستیاب ہو گا جب کہ عام صارفین کو بھی 18 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کیمطابق عام صارفین کو 463 روپے فی کلو کی بجائے 445 روپے فی کلو فراہم کیجائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply